چوہدری جاویداقبال وڑائچ نے عوام کے دل جیت لیے، شہری

اتوار 2 دسمبر 2018 20:40

رحیم یارخان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 دسمبر2018ء) سوئی گیس کی بندش کے خاتمے سے عوام کے معمول زندگی میں بہتری آئے گی‘ سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ کوختم کرواکرممبرقومی اسمبلی چوہدری جاویداقبال وڑائچ نے عوام کے دل جیت لیے ہیں۔

(جاری ہے)

ان خیالات کااظہار سیاسی‘ سماجی وکاروباری شخصیات رانامحمدندیم‘ عبدالجبارورک‘ تنویردرانی‘ چوہدری عثمان وڑائچ‘ ڈاکٹراعجازتنویر‘ شمیل مرزا‘ صائمہ طارق اورفوزیہ عباس نے سروے کے دوران میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔