آئی جی پنجاب نے 50پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے

ایس پی سکیورٹی محمد مسعود رضا بٹالین کمانڈر لاہور ،شہریارخان ایس پی ڈسپلن اینڈ انسپکشن فیصل آباد تعینات

پیر 3 دسمبر 2018 17:27

آئی جی پنجاب نے 50پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر ..
'لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 دسمبر2018ء) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب امجد جاوید سلیمی نے 50پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ جنگ شہریارخان کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دیکر ایس پی ڈسپلن اینڈ انسپکشن فیصل آباد تعینات ، ایڈیشنل ایس پی صدر ڈویژن ملتان رضا صفدر کاظمی کو ایڈیشنل ایس پی آپریشنز سول لائنز لاہور ،ایڈیشنل ایس پی آپریشنز سول لائنز لاہور محمد افضل کو ایس ایس پی سی ٹی ڈی راولپنڈی ،اے ڈی آئی جی گوجرانوالہ عبدالقیوم کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دیکر ایڈیشنل ایس پی سٹی ڈویژن گوجرانوالہ، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز فیصل آباد محمد اکمل کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دیکر ایڈیشنل ایس پی مدینہ ٹائون فیصل آباد ،حافظ عطاء الرحمن کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دیکر ایس پی سکیورٹی راولپنڈی ،ڈی ایس پی انویسٹی گیشن برانچ پنجاب احسان اللہ چوہان کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دیکر اے آئی جی مانیٹرنگ برانچ ،اے ڈی آئی جی ٹو ڈی آئی جی سکیورٹی ڈویژن لاہور امتیاز احمد خان کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دیکر ایس پی وی آئی پی سکیورٹی (سی ایم )سپیشل برانچ لاہور ،ڈی ایس پی پی ایس او ٹو سی سی پی لاہور منصور قمر کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دیکر ایس پی وی وی آئی پی سکیورٹی لاہور ،ڈی ایس پی لائسنسنگ اینڈ ہیڈکوارٹر راولپنڈی تیمور خان کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دیکر سینئر ٹریفک آفیسر راولپنڈی ،ایس ڈی پی او دریا خان بھکر محمد اکرم کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دیکر ایس پی انویسٹی گیشن بھکر ،ایس ڈی پی او کوٹلی سیداں راولپنڈی غلام مصطفی گیلانی کو ایس پی عہدے پر ترقی دیکر ایس پی سی آئی اے راولپنڈی ،ڈی ایس پی پولیٹیکل سپیشل برانچ ڈی جی خان جاوید احمد خان کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دیکر ایس پی سپیشل برانچ ڈی جی خان ،ایڈیشنل ایس پی موبائلز لاہور بلال ظفر شیخ کو ایڈیشنل ایس پی ڈولفن سکواڈ لاہور ،ڈی ایس پی ہائی ٹیک کرائم سکواڈ عاصم افتخار کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دیکر ایڈیشنل ایس پی انویسٹی گیشن سول لائنز لاہور لگا دیا گیا ۔

(جاری ہے)

اس کے ساتھ ایڈیشنل ایس پی سول انویسٹی گیشن سول لائنز لاہور شازیہ سرور کو ایڈیشنل ایس پی انویسٹی گیشن علامہ اقبال ٹائون لاہور ،تقرری کے منتظر شاہد نیاز کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دیکر ایڈیشنل ایس پی گلگشت ڈویژن ملتان ،ڈی ایس پی لاہور رنگ روڈ طارق محمود کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دیکر ایس پی سکیورٹی پی ایچ آر ایس پی یو لاہور ، ڈی ایس پی لیگل lپی ٹی سی لاہور منصور احمد رانا کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دیکر ایس پی پری سروس ٹریننگ پولیس کالج ،ڈی ایس پی lllبیٹالین راولپنڈی طاہر بشیر کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دیکر ایڈیشنل ایس پی گجرات ،ایڈیشنل ایس پی سول لائنز ڈویژن گوجرانوالہ وقار شعیب انور کوایس ایس پی انویسٹی گیشن گوجرانوالہ ،ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر سپیشل برانچ سرگودھا شفقت اللہ کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دیکر ایس پی سپیشل برانچ سرگودھا ،اے ڈی آئی جی ڈی جی خان طاہر مصطفی کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دیکر ایس پی انویسٹی گیشن ڈی جی خان ،ڈی ایس پی آر آئی بی ملتان ریجن نعیم الحسن کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دیکر ایس پی انویسٹی گیشن بہاولنگر ،ایس پی انویسٹی گیشن بہاولنگر زبیدہ پروین کو ایس پی ایڈمن فیصل آباد،تقرری کے منتظر محمد ارشد کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دیکر ایس پی سی ٹی ڈی شیخوپورہ ،تقرری کے منتظر محمد اشرف کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دیکر ایس پی انویسٹی گیشن رحیم یارخان ، ایڈیشنل ایس پی صدر راولپنڈی احسن سیف اللہ کو ایڈیشنل ایس پی سی آر او لاہور ،ایس پی انویسٹی گیشن منڈی بہائو الدین خرم شہزاد کو ایس پی ٹیکنیکل اسپیشل برانچ لاہور ،تقرری کی منتظر شاہدہ نورین کو ایس پی کے عہدے پرترقی دے کر ایس پی انویسٹی گیشن ساہیوال ،ایس پی انویسٹی گیشن سرگودھا قدوس بیگ کو ایڈیشنل ایس پی صدر ڈویژن ملتان لگا دیا گیا گیا ۔

ایس ڈی پی او سٹی چنیوٹ جاوید انور کو ایس پی کے عہدے پرترقی دے کر ایڈیشنل ایس پی پوٹھوہار راولپنڈی ،ایس ڈی پی او صدر اوکاڑہ محمد نعیم شاہد کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دیکر ایڈیشنل ایس پی صدر فیصل آباد ،ایس ڈی پی او حسن ابدال اتک تنویر احمد ملک کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دیکر ایڈیشنل ایس پی لائلپور ٹائون فیصل آباد ،ڈی ایس پی انویسٹی گیشن lllانویسٹی گیشن برانچ خالد محمود افضل کو ایس پی کے عہدے پرترقی دیکر ایس پی سکیورٹی lسکیورٹی ڈویژن لاہور لگا دیا گیاہے ۔

ڈی ایس پی نائن ایس پی یو محمد طاہر کو ایس پی کی عہدے پر ترقی دیکر ایڈیشنل ایس پی صدر راولپنڈی ،ایس ڈی پی او صدر پاکپتن سلیم احمد کو ایس پی کے عہدے پرترقی دیکر ایس پی انویسٹی گیشن شیخوپورہ ،ایس ڈی پی او بٹالہ کالونی فیصل آباد محمد شعیب کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دیکر ایس پی ڈسپلن اینڈ انسپکشن ساہیوال ،اے سی ای پنجاب سید محمد عباس کو ایس پی کے عہدے پرترقی دیکر ایس پی انویسٹی گیشن پاکپتن،ڈی ایس پی ٹیکنیکل سپیشل برانچ عرفان عامر کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دیکر ایس پی سروے سپیشل برانچ پنجاب ،ڈی ایس پی پی ایچ پی فیصل آباد فاروق احمد ہنڈال کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دیکر ایس پی انویسٹی گیشن ٹوبہ ٹیک سنگھ ،ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم جہلم راجہ شاہد نذیر کو ایس آئی کے عہدے پر ترقی دیکر ایس پی پی ایچ پی راولپنڈی ،ایس پی انویسٹی گیشن رحیم یار خان محمد انور چشتی کو ایڈیشنل ایس پی ہیڈ کوارٹر ملتان ،ڈی ایس پی سٹی ،سی ٹی پی فیصل آباد ممتاز سہرائی کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دیکر ایس پی انویسٹی گیشن چنیوٹ ،ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز سپیشل برانچ فیصل آباد راشدہ بی بی کو ایس پی کے عہدے پرترقی دیکر ایڈیشنل ایس پی جھنگ ،ایس پی سکیورٹی محمد مسعود رضا کو بٹالین کمانڈر لاہور ،بٹالین کمانڈر پی سی لاہور محمود الحسن کو سینٹرل پولیس آفس پنجاب ،ایس پی انویسٹی گیشن شیخوپورہ اسد الرحمن کو ایڈیشنل ایس پی موبائلز لاہور ،ایس پی پی ٹی ایس سرگودھا محمد اطہر وحید کو ایس ایس پی ڈسپلن اینڈ انسپکشن لاہور اور ایس ایس پی ڈسپلن اینڈ انسپکشن لاہور شائستہ ندیم کو سینٹرل پولیس آفس پنجاب لاہور تعینات کر دیا گیا ہے ۔