معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل (کل) پنجاب یونیورسٹی میں خطاب کریں گے

پیر 3 دسمبر 2018 18:56

معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل (کل) پنجاب یونیورسٹی میں خطاب کریں ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 دسمبر2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امور طلبہ کے زیر اہتمام وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمد اختر کی زیر صدارت سیرت النبی ؐ کے عنوان پر خصوصی پروگرام کل بروز منگل صبح10:30پر کرکٹ گراونڈ ہاسٹل ایریا (نیو کیمپس) میں منعقد ہوگا جس میں معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل موضوع پر روشنی ڈالیں گے۔