پاکپتن، انسداد پولیو مہم کے سلسلہ میں اجلاس (آج) ڈپٹی کمشنر آفس میں ہو گا

منگل 4 دسمبر 2018 19:40

پاکپتن۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 دسمبر2018ء) انسداد پولیو مہم کے سلسلہ میں اجلاس (آج) ڈپٹی کمشنر آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہو گا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان کریں گے۔ اجلاس میں متعلقہ اداروں کے افسران شرکت کریں گے۔ یہ بات چیف ایگز یکٹو آفسیر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر رانا امتیاز احمد نے مر اسلہ میں بتائی۔

متعلقہ عنوان :