مظفرگڑھ کی نواحی بستی میں ریت کے تودہ میں دب کر 18 سالہ نوجوان جاں حق ہو گیا

بدھ 5 دسمبر 2018 11:59

مظفر گڑھ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 دسمبر2018ء) )مظفرگڑھ کی نواحی بستی میں ریت کے تودہ میں دب کر 18 سالہ نوجوان جاں حق ہو گیا اطلاعات کے مطابق بدھ کی صبح 18 سالہ محمد شان ولد نزیر احمد مستری ریت کی ٹرالی بھر رہا تھا.اس دوران ریت کا تودہ اس کے اوپر آن گرا جسے بے ہوشی کی حالت میں باہرنکالا گیا اور رورل ہیلتھ سنٹر شاہ جمال لایا گیا تاہم وہ بچ نہ سکا ڈاکٹر نے اسکی موت کی تصدیق کی �

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :