شارجہ: نیشنل ڈے پر ٹریفک حادثات میں 3افراد جان سے گئے
تیز رفتاری اور بے توجہی سے ڈرائیونگ حادثوں کی اہم وجوہات تھیں
محمد عرفان بدھ 5 دسمبر 2018 12:51
(جاری ہے)
جبکہ دُوسرا حادثہ سنٹرل ریجن کے علاقے البہائس میں پیش آیا جس میں ایک شخص ہلاک ہوا۔
کرنل بو الزود نے بتایا کہ دونوں حادثات میں ڈرائیور حضرات نے ٹریفک ضوابط کی پابندی نہیں کی۔ تاہم گزشتہ سال کے نیشنل ڈے کی تعطیلات کے مقابلے میں رواں سال ٹریفک حادثات میں نمایاں کمی آئی ہے۔ حالیہ پانچ تعطیلات کے دوران اہم اور مصروف سڑکوں پر ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کی خاطر روڈ سُپروائزر تعینات کیے گئے تھے۔ اس کے علاوہ دیگر روڈز پر بھی نگرانی بڑھا دی گئی تھی۔ نیشنل ڈے سے قبل عوام کے لیے ایک آگہی مہم بھی چلائی گئی تھی جس میں اُنہیں بتایا گیاتھا کہ نیشنل ڈے کی تقریبات پر کن کن باتوں کی ممانعت ہے۔ اس حوالے سے پولیس کے ٹویٹر، فیس بُک اور انسٹا گرام اکاؤنٹس پر بھی ڈرائیور حضرات کو ٹریفک ضوابط کی پابندی سے متعلق پیغامات پوسٹ کیے گئے تھے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
-
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران
-
سعودی عرب نے اسرائیل پر ایرانی حملے روکنے میں حصہ نہیں لیا، ذرائع
-
سڈنی کے چرچ میں لائیو نشریات میں پادری پر چاقو حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.