ڈیم اب 14 سو ارب نہیں بلکہ صرف 2روپے 40 پیسے میں بنے گا
ایک شخص نے ڈیم 2 روپے 40 پیسے میں بنانے کا فارمولا بتا دیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
مقدس فاروق اعوان بدھ 5 دسمبر 2018 13:19
(جاری ہے)
مذکورہ شخص نے ڈیم 2 روپے میں بنانے کے لیے مضحکہ خیز دلائل دے دئیے ان کا کہنا ہے کہ آپ لوگ میری بات سن کر چونک گئے ہوں گے یا پھر اسے مذاق سمجھ رہے ہوں گے ایسا ممکن ہو سکتا ہے۔
ہمیں ڈیم بنانے کے لیے 14سو ارب روپے چاہئیے لیکن ہم اسے صرف 2 روپے چالیس پیسے میں بنا سکتے ہیں۔ہمیں ڈیم کی تعمیر کے لیے 14سو ارب روپے چاہئیے لیکن یہ ہمیں اکھٹی نہیں چاہئیے بلکہ اس کے لیے 8 سال درکار ہیں۔اور ایک سال میں جو رقم بنتی ہے وہ 175 ارب روپے بنتی ہے۔اگر اس رقم کو 20 کروڑ عوام سے تقسیم کیا جائے تو یہ صرف 875 روپے بنتے ہیں۔اور یہ رقم سال بھر میں چندہ دینی ہے تو اگر اسے سال کے 365 دنوں پر تقسیم کیا جائے تو یہ 2 روپے 40 پیسے بنتے ہیں۔اس لیے ہر چار دن بعد اہل خانہ کے ایک فرد کو دس دس روپے کا ڈیم فنڈ کے لیے میسج کرنا چاہیے۔اس شخص ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر صارفین نے اسے مضحکہ خیز قرار دیا اور کہا کہ یہ ڈیم فنڈ کا مذاق اڑانے کے برابر ہے ۔ڈیم فنڈ ملک کا ایک سیریس معاملہ ہے اس لیے اس پر اس قسم کی ویڈیوز حوصلہ افزائی نہیں ہونی چاہئیے۔ویڈیو ملاحظہ کیجئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.