اوکاڑا کا پہلا انٹرنیشنل باڈی بلڈر ملک شفاقت علی انٹرنیشنل مقابلے کیلئے 10دسمبر کو تھائی لینڈ جائیگا
بدھ 5 دسمبر 2018 14:43
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تھائی لینڈ کے شہر چنگ مائی میں ہونے والے انٹر نیشنل باڈی بلڈرز کے مقابلہ جات میں حصہ لینے کے لیے اوکاڑا کا پہلا انٹر نیشنل باڈی بلڈرملک شفاقت علی 10دسمبر کو روانہ ہو گا ، ایسوسی ایشن اور حکومت کے مکمل عدم تعاون پر باڈی بلڈر ملک شفاقت علی ا]پنے قریبی دوستوں سے چندہ جمع کرکے ٹکٹ خریدنے پر مجبور ہے جو انٹر نیشنل سطح کے کھلاڑیوں کے ساتھ زیادتی ہے ایسی صورت حال میں کھلاڑی وزیر اعظم عمران خان کے لیے سوالیہ نشان ہے ۔
ملک شفاقت علی پنجاب پولیس کا اہلکار ، 2016 میں مسٹر پاکستان اور انٹر نیشنل مقابلے میں گولڈ میڈل حاصل کر چکا ہے۔ سماجی راہنما چوہدری یاسر عباس اور اصغر علی شاہین نے وزیر اعظم پاکستان عمران خاں سے مطالبہ کیاہے کہ انٹر نیشنل سطح پر مقابلہ جات میں حصہ لینے کے لیے جانے والے کھلاڑیوں کو حکومتی سطح فنڈز دئیے جائیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم میں محمد علی کو شامل کرنے پر سابق امریکی فوجیوں سے سخت ردعمل ملا، انڈر ٹیکر نے انکشاف
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
فائٹ سے پہلے بھارتی حریف نے بدتمیزی، گالم گلوچ کی تھی، شاہ زیب رند
-
پاکستانی کرکٹر ظفر گوہر کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس
-
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.