باجوڑ میں تاجروں کو درپیش تمام مسائل حل کئے جائیں گے ‘ وزیر اعلی خیبر پختونخواہ
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کا باجوڑ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد سے ملاقات کے موقع پر اظہار خیال
جمعرات 6 دسمبر 2018 14:49
(جاری ہے)
وفد نے درجہ ذیل مطالبات کی جن میں پاک افغان شاہراہوں غاخی پاس ، نواپاس کے تجارتی بنیادوں پر دوبارہ کھولنے ، باجوڑ میں معدنیات کے کاروبار کو فروغ دینے کیلئے انڈسٹریل زون کا قیام ، ماربل انڈسٹریوں کو بجلی کی فراہمی اور لاگو پابندیاں ختم کرنے ، ماموند برخلوزو کسٹم ہائوس پر کام شروع کرنے ، باجوڑ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دفتر کا قیام سمیت دیگر مطالبات شامل تھے ۔
وفد نے پاک افغان تجارت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ سرحد کے دونوں اطراف ایک ہی قوم سے تعلق رکھنے والے اس تجارت سے مستفید ہونگے ۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ محمود خان نے وفد کو یقین دہانی کی کہ باجوڑ میں تاجروں کو درپیش تمام مسائل حل کئے جائیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.