محکمہ تعلیم مظفرگڑھ، خالی اسامیوں کو پر کرنے کا عمل جاری

جمعرات 6 دسمبر 2018 15:10

مظفرگڑھ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2018ء) محکمہ تعلیم مظفرگڑھ میں اساتذہ کے تبادلوں کے فیز ٹو میں دوبارہ 763 میل اور فی میل ٹیچرز کی خالی اسامیوں پر 1300 فائلیں جمع ہوئی ہیں جن پر31 دسمبر تک تبادلے متوقع ہیں، محکمہ تعلیم کے ذرائع کے مطابق درخواستوں کی جانچ پڑتال کا عمل شروع ہے

متعلقہ عنوان :