ضلعی انتظامیہ کا آپریشن، خانپور میں چار کرشر پلانٹس سیل

جمعرات دسمبر 15:20

ہری پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 دسمبر2018ء) ہری پور کی ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں نے مشترکہ آپریشن کے دوران خانپور میں چار کرشر پلانٹ کو سیل کر دیا، تین کرشر پلانٹ خانپور شہر کے قریب جبکہ ایک گڑھی سیداں کے علاقہ پنج کٹھہ میں سیل کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

کرشر پلانٹس کے مالکان نے کارروائی پر شدید احتجاج بھی کیا، سیل ہونے والے کرشر پلانٹس انوائرمنٹ کے حوالہ سے حکومت کی مروجہ پالیسی کی خلاف ورزی کے مرتکب ہو رہے تھے۔

متعلقہ عنوان :