کراچی،رینجرزنے سرجانی ٹائون سے متحدہ لندن کے ٹارگٹ کلرکوگرفتارکرلیا

جمعرات 6 دسمبر 2018 16:42

کراچی،رینجرزنے سرجانی ٹائون سے متحدہ لندن کے ٹارگٹ کلرکوگرفتارکرلیا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 دسمبر2018ء) رینجرزنے سرجانی ٹائون سے متحدہ لندن کے ٹارگٹ کلرکوگرفتارکرلیا،ترجمان رینجر کے مطابق رینجرزنے انٹیلی جنس معلومات پرسرجانی ٹائون سندھی ہوٹل کے قریب سے متحدہ لندن کے عسکری ونگ کے ٹارگٹ کلرغضفرعرف موٹاکوگرفتارکرکے اسلحہ برآمدکرلیا،ملزم نی2013میںمسجدکے پیش امام کوقتل کیاتھا۔

متعلقہ عنوان :