کسٹوڈین جائیداد متروکہ 10دسمبر تا 12دسمبر کیمپ راولاکوٹ ، 13دسمبر کو باغ میں مقدمات کی سماعت کر یں گے

جمعرات دسمبر 20:17

مظفرآباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 دسمبر2018ء) کسٹوڈین جائیداد متروکہ آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرکے دفتر سے جاری کردہ ٹور پروگرام کے مطابق کسٹوڈین جائیداد متروکہ مورخہ 10دسمبر تا 12دسمبر 2018 عدالت کسٹوڈین کیمپ راولاکوٹ ، 13دسمبر 2018عدالت کسٹوڈین کیمپ باغ میں مقدمات کی سماعت کر یں گے ۔

متعلقہ عنوان :