تھانہ سٹی مظفرگڑھ ،سابقہ بلڈنگ عدم توجہ کی وجہ سے بھوت بنگلہ میں تبدیل

جمعرات 6 دسمبر 2018 20:46

مظفرگڑھ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2018ء) تھانہ سٹی مظفرگڑھ کی سابقہ بلڈنگ عدم توجہ کی وجہ سے بھوت بنگلہ میں تبدیل ہو گئی ہے ۔

(جاری ہے)

جرائم پیشہ افراد نے بلڈنگ کو اپنا مسکن بنا لیا ہے، جس پر اہلیان علاقہ نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ عمارت کی فوری مرمت کی جائے اور جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی کی جائے۔

متعلقہ عنوان :