مری، تحریک انصا ف کے رہنما ایاز عباسی گیس کی فراہمی کامسئلہ کرا لیا

جمعرات دسمبر 22:13

مری، تحریک انصا ف کے رہنما ایاز عباسی  گیس کی فراہمی کامسئلہ کرا لیا
مری۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 دسمبر2018ء) دھارا چٹا موڑ ڈھوک نڑال ،ڈھوک کورٹہ میں سوئی گیس کی فراہمی میں حائل رکاوٹیں دور تحریک انصاف مری کے رہنماء محکمہ ہائی وے مری کے فوکل پرسن ایاز عباسی اور خالد عباسی نے موقع پر پہنچ کر علاقے کے لوگوں کی مشاورت اور باہمی رضامندی سے گیس کی فراہمی کامسئلہ کرلیاگیااور رکاوٹوں کو دور کرتے ہوئے جلد ازجلد سوئی گیس اہل علاقہ کو فراہم کرنے کی یقین دہانی کروادی اہل علاقہ نے ان کو سوئی گیس کی علاقہ کو فراہمی کیلئے کی جانے والی کاوشوں پر ان کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔