وزیراعلیٰ سندھ سے یو اے ای کے کراچی میں متعین قونصل جنرل کی الوداعی ملاقات

جمعرات 6 دسمبر 2018 23:03

وزیراعلیٰ سندھ سے یو اے ای کے کراچی میں متعین قونصل جنرل کی الوداعی ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2018ء) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے کراچی میں متعین قونصل جنرل نصیر بن ہوائیدن ال کیتبی نے وزیر اعلی ہائوس میں الوداعی ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وزیر اعلی سندھ نے یو اے ای کے سبکدوش ہونے والے قونصل جنرل کی خدمات کو سراہتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔