وفاقی اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کی عالمی ریکارڈ قائم کرنے پر کرکٹر یاسر شاہ کو مبارکباد

جمعرات دسمبر 23:05

وفاقی اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کی عالمی ریکارڈ قائم کرنے پر ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 دسمبر2018ء) وفاقی اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے عالمی ریکارڈ قائم کرنے پر کرکٹر یاسر شاہ کو مبارکباددیتے ہوئے کہا ہے کہ یاسر شاہ نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں چوہدری فواد حسین نے کہا کہ پاکستانی میڈیا کو یاسر شاہ کی کامیابی پر بھرپور کوریج دینی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ شیری رحمان جیسے لوگ ماضی کا قصہ بن چکے ہیں۔ شیری رحمن جیسے لوگوں کی معاشرے کیلئے کوئی خدمات نہیں۔