کترینہ کیف کا اپنی’’سوانح عمری‘‘لکھنے کا اعلان

جمعہ 7 دسمبر 2018 12:45

کترینہ کیف کا اپنی’’سوانح عمری‘‘لکھنے کا اعلان
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2018ء) بالی وڈ داکارہ کترینہ کیف اپنی’’سوانح عمری‘‘لکھیں گی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطا بق اداکارہ نے انکشاف کیا ہیکہ وہ بہت جلد اپنی زندگی پر’’سوانح عمری‘‘لکھیں گی۔

(جاری ہے)

جس سے ان کے مداح ان کی ذاتی زندگی کے بارے میں جان سکیں گے۔واضح رہے اداکارہ کترینہ ان دنوں فلم’’زیرو‘‘کی پروموشن کے ساتھ ساتھ ہدایتکار علی ظفر کی فلم’’بھارت‘‘میں سلمان خان کے ساتھ عکسبندی میں مصروف ہیں۔