دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعہ 7 دسمبر 2018 13:10

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائے سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 20200کیوسک اور اخرج 28000کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پر آمد4200 کیوسک اور اخراج4200 کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد8000کیوسک اور اخراج28000 کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد7800کیوسک اور اخراج4000کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد51000 کیوسک اور اخراج 47000کیوسک،چشمہ آمد37100 کیوسک اوراخراج 35000کیوسک، تونسہ آمد44800 کیوسک اور اخراج40700 کیوسک، پنجند آمد2500 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک،گدو آمد 38700کیوسک اور اخراج 32100 کیوسک، سکھر آمد29200 کیوسک اور اخراج5500 کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد4800 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،پانی کی موجودہ سطح1424.25 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.670 ملین ایکڑ فٹ،منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1127.85 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 1.007 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 642.90 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.076 ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا۔

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل جمعہ کی صبح 6 بجے کی ہے۔