Live Updates

وزیرا عظم عمران خان ملک کی تر قی اور عوام کی بھلا ئی کے لیے ا نقلا بی ا قدا ما ت ا ٹھا ر ہے ہیں‘دوست محمد مزاری

اب کرپشن کا خاتمہ اور صر ف ا نصا ف کا بو ل با لا ہو گا ،عو ا م کو حقو ق ان کی دہلیز پر ملیں گے‘ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کی گفتگو

جمعہ 7 دسمبر 2018 15:06

وزیرا عظم عمران خان ملک کی تر قی اور عوام کی بھلا ئی کے لیے ا نقلا بی ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2018ء) ڈ پٹی سپیکر پنجا ب ا سمبلی سر د ا ر د و ست محمد مزا ر ی نے کہا ہے کہ و ز یر ا عظم عمران خان ملک کی تر قی اور عو ا م کی بھلا ئی کے لیے ا نقلا بی ا قدا ما ت ا ٹھا ر ہے ہیں،پی ٹی آئی کی حکو مت اس وقت اپنی تما م تر تو جہ ملک کو معاشی طو ر پر مستحکم کر نے پر مر کو ز کئے ہوئے ہے ،اس وقت ہر شخص کو پاکستان اول پا کستان آخر کے نظر یے پر پا بند رہنا ہے ،یہ حب ا لو طنی کا تقا ضا بھی ہے اور وقت کی آ و از بھی۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے خواتین ارکان پنجاب اسمبلی سے اپنے چیمبر میں ملاقات کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکو مت خو ا تین کو جو اس وقت ملک کی نصف آ با د ی سے ذیا د ہ ہیں کی فلا ح و بہبو د اور تعلیمی ترقی کے لئے متعد د ا قد ا ما ت ا ٹھا رہی ہے اور عنقریب خواتین بھی ملک کی ترقی کے لیے مردوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر اپنا بھرپور کردار ادا کریں گی۔

(جاری ہے)

یہ ملکِ پاکستان کی خوش قسمتی ہے کہ عمر ا ن خان ایک با صلاحیت اور ایما ند ا ر لیڈ ر ہیں ۔جن کی قیاد ت میں پا کستا ن تر قی کے تما م مر ا حل کو جلد عبو ر کر ے گااور نیا پاکستان حا صل کر نے کے مقا صد بھی پو ر ے ہو نگے۔انہوں نے کہا کہ ملک کے و سا ئل کیلئے باریاں بانٹنے و ا لو ں کا دور ختم ہو چکا ہے ۔ا ب کرپشن کا خاتمہ اور صر ف ا نصا ف کا بو ل با لا ہو گا اور عو ا م کو حقو ق ا ن کی دہلیز پر ملیں گے۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات