سونم کپور بہن ریحا کپور کے ساتھ ’’کافی ود کرن‘‘ شو میں شرکت کریں گی

جمعہ 7 دسمبر 2018 15:12

سونم کپور بہن ریحا کپور کے ساتھ ’’کافی ود کرن‘‘ شو میں شرکت کریں گی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ سو نم کپو ر’’کافی ود کرن‘‘شو میں شرکت کریں گی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطا بق اداکارہ سو نم کپور بہن ریحا کپور کے ساتھ’’کا فی ود کرن‘‘شو میں شرکت کریں گی۔

(جاری ہے)

جس کے لئے دو نوں نے عکسبندی بھی کر ا دی۔اداکارہ سو نم کا ماننا ہے کہ ان کی بہن ان کی بہترین دوست ہیں۔اس لئے وہ شو میں اپنی بہن کے ساتھ شر کت کر رہی ہیں۔واضح رہے اداکارہ سو نم کپو ر کا شادی کے بعد کسی بھی شو میں یہ پہلا انٹر ویو ہو گا۔

متعلقہ عنوان :