سابق سینئر نائب صدر ایوان صنعت و تجارت سکھر کی جانب سے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار

جمعہ دسمبر 15:40

سکھر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 دسمبر2018ء) ایون صنعت و تجارت سکھر کے سابق سنیئر نائب صدر ، ملک فلاحی جماعت کے بانی ملک محمد رضوان الحق نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں10تا 19فیصد اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے، جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق انہوںنے کہا کہ حکومت کی جانب سے سکھر سمیت ملک بھر میں نئی ٹرین چلانے کے اقدامات کو عوام اور تاجر برادری نے بہت سراہا تھا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے وزیر اعظم ، وفاقی وزیر ریلوے سے مسافر ٹرینوں میں اضافہ کا فیصلہ واپس لیا جانے کا مطالبہ کیا۔

متعلقہ عنوان :