میونسپل کارپوریشن تاجروں اور بازاروں کے مسائل کو حل کر نے میں اپنا مثبت کردار ادا کریگی، ممبر میونسپل کارپوریشن سکھر

جمعہ دسمبر 15:40

سکھر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 دسمبر2018ء) پیپلز پا رٹی لیڈ یز ونگ کی رہنما ممبر میونسپل کا رپو ریشن او ر سما جی رہنما عذ ر جمال نے کہا ہے کہ تا جر برا دری کو درپیش مسا ئل سے بخو بی آگا ہ ہیں ، میونسپل کارپوریشن سکھر تا جر و ں اور با زارو ں کے مسا ئل کو حل کر نے میں اپنا مثبت کر دار ادا کر یگی ، جاری کردہ اعلامیہ کیمطابق ان خیالا ت کا اظہا ر انہو ں نے گر ین مر چنٹس ایسو سی ایشن کے آفس میں عہدیدران سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا، انہوں نے مذید کہا کہ اناج با زار سکھر شہر کا اہم تجا رتی مرکز ہے ما رکیٹ کے مسا ئل کے حل کے لئے سکھر میو نسپل کا ر پو ریشن اپنا مثبت کر دارادا کر یگی ،تا جر برا دری ملکی تر قی میں ریڑ ھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے تا جرو ں کے تعاون سے ہم اپنے شہر کی مزید خد مت کر ینگے۔