ایوان صدر کل صبح 9 تا شام 4 بجے عوام کیلئے کھولا جائے گا

جمعہ دسمبر 16:19

ایوان صدر کل صبح 9 تا شام 4 بجے عوام کیلئے کھولا جائے گا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 دسمبر2018ء) ایوان صدر کل ہفتہ کو صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک عوام کیلئے کھول دیا جائے گا۔

(جاری ہے)

ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کوریج کیلئے آنے والے صحافی اور کیمرہ مین براہ مہربانی اپنا میڈیا کارڈ اور شناختی کارڈ ہمراہ لائیں۔ ایوان صدر میں داخلہ اسمبلی گیٹ کی جانب سے ہو گا۔

متعلقہ عنوان :