Live Updates

وزیراعظم عمران خان سے گوجرانوالہ سے پی ٹی آئی کے رہنماؤں احمد چٹھہ اور عاطف افتخار چیمہ کی ملاقات

جمعہ 7 دسمبر 2018 17:13

وزیراعظم عمران خان سے گوجرانوالہ سے پی ٹی آئی کے رہنماؤں احمد چٹھہ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2018ء) وزیراعظم عمران خان سے پی ٹی آئی کے رہنماؤں احمد چٹھہ اور عاطف افتخار چیمہ نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

یہ بات وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔ ملاقات کرنے والے پارٹی رہنمائوں کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :