Live Updates

وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین ہاشو گروپ صدرالدین ہاشوانی کی ملاقات

دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ کیلئے 6 کروڑ کا چیک پیش کیا

جمعہ 7 دسمبر 2018 17:13

وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین ہاشو گروپ صدرالدین ہاشوانی کی ملاقات
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2018ء) وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین ہاشو گروپ صدرالدین ہاشوانی نے جمعہ کو ملاقات کی۔

(جاری ہے)

صدر الدین ہاشوانی نے ہاشو گروپ کی جانب سے سپریم کورٹ آف پاکستان اور وزیراعظم پاکستان دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ کیلئے 6 کروڑ کا چیک وزیراعظم کو پیش کیا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات