چیف جسٹس پاکستان کل اور پرسوں لاہور رجسٹری میں کیسزکی سماعت کرینگے

جمعہ 7 دسمبر 2018 18:01

چیف جسٹس پاکستان کل اور پرسوں لاہور رجسٹری میں کیسزکی سماعت کرینگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2018ء) چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کل اور پرسوں ( ہفتہ اور اتوار) لاہور رجسٹری میں کیسز کی سماعت کرے گا۔

(جاری ہے)

چیف جسٹس پاکستان نے مفاد عامہ سے متعلق لئے گئے تمام ازخود نوٹسز کو اپنی ریٹائرمنٹ سے پہلے نمٹانے کا اعلان کر رکھا ہے ۔