ْعالمی ریسلرز کے وفد کی رنگ آف پاکستان کے آفیشلز کے ساتھ صوبائی وزیر اطلاعات سے ملاقات
پاکستان نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کو شکست دی ہے‘ صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیا ض الحسن چوہان
جمعہ 7 دسمبر 2018 18:14
(جاری ہے)
وفد میں 16 کے قریب عالمی ریسلرز اور رنگ آف پاکستان کے آفیشلز شامل تھے۔ صوبائی وزیر نے عالمی ریسلرز کو لاہور میں ان کی آمد پر خوش آمدید کہا۔
ان کا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل ریسلرز کی آمد ہمارے لئے باعث مسرت و افتخار ہے۔ اس موقع پر دوسرے ممالک سے آئے ریسلرز نے صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت اور لاہور کے عوام کا شکریہ ادا کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم لاہوریوں کے حسن سلوک اور مہمان نوازی سے بہت متاثر ہوئے ہیں۔ پاکستا ن آکر ہمیں دلی خوشی ہوئی ہے۔ خصوصا لاہور کی ثقافت دلکش ہے۔ رنگ آف پاکستان کے آفیشلز نے اپنے مسائل صوبائی وزیر کو بتائے جن کو ہر ممکن حد تک حل کروانے کی فیاض الحسن چوہان نے یقین دہانی کروائی۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کا مسلم لیگ (ن) اور اتحادی جماعتوں کے اراکین سے فرداً فرداً مصافحہ
-
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس،صدر زرداری کا خطاب، اپوزیشن کا احتجاج اور شور شرابا
-
چوہدری شافع حسین کا ڈائریکٹوریٹ آف کنزیومر پروٹیکشن کونسل کا دورہ، مختلف شعبوںکی ورکنگ کا جائزہ لیا
-
سپیکرایازصادق اور چیئرمین سینیٹ نے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس کی مشترکہ صدارت کی
-
دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستانی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا مسلم لیگ (ن) اور اتحادی جماعتوں کے اراکین سے فرداً فرداً مصافحہ
-
ایئر پورٹس کی آئوٹ سورسنگ کے لیے ترکیہ نے دلچسپی ظاہر کر دی
-
ہمارے لیے کچھ ممالک کے ساتھ تعلقات کی مذہبی اور معاشی لحاظ سے بہت اہمیت ہے، وزیر دفاع
-
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان پہلے سے طے شدہ تھا، اسرائیل سے صورتحال ابھی پیدا ہوئی، اس کا دورے سے کوئی تعلق نہیں ،اسحاق ڈار
-
رانا ثنا اللہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر ایس ایس پی ملیر کو نوٹس جاری
-
پی ٹی اے کی مجوزہ کلاس ویلیو ایڈڈ سروسز (سی وی اے ایس) لائسنس ٹیمپلیٹ پر آل پاکستان نیٹ ورک ایسوسی ایشن
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست دوبارہ بحال، سماعت 22 اپریل کو ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.