تر بیلا ڈیم میں پا نی کی سطح میں کمی کا سلسلہ جا ری

،لیو ل1424.25فٹ ہو گیا تر بیلا ڈیم کے گیا رہ پیداواری یو نٹ بند ہو گئے، بجلی کی پیداوار480میگاوا ٹ ریکار ڈ

جمعہ دسمبر 18:55

ہر ی پور۔ 07دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 دسمبر2018ء) تر بیلا ڈیم میں پا نی کی سطح میں کمی کا سلسلہ جا ری ،لیو ل1424.25فٹ ہو گیا ڈیم میں پا نی کی آ مد20200جبکہ اخرا ج28000کیو سک ریکار ڈ کیا گیا جبکہ بجلی کی پید اوار480میگا وا ٹ ہے تفصیلا ت کے مطا بق ملک کے سب سے بڑ ے بجلی گھر تر بیلا ڈیم میں پا نی کی سطح میں کمی کا سلسلہ تیز ی سے جا ری ہے ڈیم میں پا نی کی سطح مز ید کم ہو کر1424.25فٹ پر آ گئی ہے تر بیلا ڈیم میں پا نی کی آمد20200جبکہ اخرا ج28000کیو سک ہے جبکہ تر بیلا ڈیم06پید ا وا ری یو نٹ کا م کر رہے ہیں اور11بند ہیںجن سے بجلی کی پیداوا ر480میگا وا ٹ ریکار ڈ کی گئی ہے

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :