فلم’’پنگا‘‘کا پہلا شیڈیول مکمل

ہفتہ 8 دسمبر 2018 14:53

فلم’’پنگا‘‘کا پہلا شیڈیول مکمل
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 دسمبر2018ء) بالی وٖڈ فلم’’پنگا‘‘ کا پہلا شیڈیول مکمل ہو گیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم کا پہلا شیڈیول بھو پال میں مکمل ہو گیاہے۔

(جاری ہے)

فلم خاتون کبڈی کھلاڑیوں اور ان کو در پیش مشکلات کے گرد گھو متی ہے۔فلم میں اداکارہ کنگنا رناوت،رچا چڈا،نینا گپتا،پنکج تریپاٹھی اور جیزی گل مرکزی کرداروں میں دکھائی دیں گے۔فلم آئندہ سال سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :