قومی انعامی بانڈز کی رواں سال آخری قرعہ اندازی 17دسمبر کو ہو گی

ہفتہ 8 دسمبر 2018 15:08

قومی انعامی بانڈز کی رواں سال آخری قرعہ اندازی 17دسمبر کو ہو گی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 دسمبر2018ء) رواں سال کے دوران قومی انعامی بانڈز کی آخری قرعہ اندازی 17 دسمبر بروزپیرکو حیدر آباد میں ہوگی۔

(جاری ہے)

200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی یہ 2018 کی آخری قرعہ اندازی ہوگی جس کا پہلا انعام ساڑھے 7 لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں اڑھائی لاکھ کے پانچ انعامات ہیں ۔

متعلقہ عنوان :