حویلیاں، پی آئی اے حادثہ، چترال میں شہداء کی یاد میں تقریب کا انعقاد
تقریب میں ڈپٹی کمشنر چترال، شہیدا کے عزیز اور طلبا ء طالبات نے بھی شرکت کی، مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ حوانی بھی کی گئی
ہفتہ 8 دسمبر 2018 16:58
(جاری ہے)
انہوں نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ بھی اللہ کو خوش رکھنے کی کوشش کرے کیونکہ موت کا کوئی وقت معلوم نہیں ہے۔ سلمان زین العابدین کے بھائی نے اظہار حیال کرتے ہوئے کہا کہ سلمان ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ تھے اور میری والدہ نے اس سے پہلے بھی ایک جوان بیٹے کے بچھڑنے کا غم دیکھا تھا جو بم دھماکے میں جاں بحق ہوا تھا۔
چترال کے سابق ڈپٹی کمشنر اسامہ احمد وڑائچ جو اپنی چھوٹی بیٹی اور بیوی کے ساتھ اسی جہاز میں شہید ہوئے تھے اس کے والد محترم نے بھی فو ن پر اپنا پیغام سنایا۔ ڈپٹی کمشنر نے شرکاء سے اظہار حیا ل کرتے ہوئے کہا کہ وہ چترال میں دو افراد سے متاثر ہوا ہے جواب اس دنیا میں نہیں ہیں ایک اسامہ وڑائچ اور دوسرا خالد بن ولی جن کے نماز جنازہ میں ہزاروں لوگو ں نے شرکت کی۔ انہوں نے کہا کہ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے ان دونوں نے عوام کی خدمت کی تھی اور لوگوں کو اپنے اچھے اخلاق سے متاثر کیا تھا۔ہمیں بھی چاہئے کہ لوگوں کی چھوٹی چھوٹی مسائل حل کرکے ان کی دعائیں لے۔ تقریب میں کثیر تعداد میں طلبا ء طالبات نے بھی شرکت کی ۔آحر میںپی آئی اے کے حادثے میں مرحومین کی روح کی ایصال ثواب کیلئے فاتحہ حوانی بھی کی گئی۔مزید قومی خبریں
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.