نوکنڈی میں 15سالہ لڑکا کنویں میں گر کر ہلاک

ہفتہ 8 دسمبر 2018 17:22

نوکنڈی میں 15سالہ لڑکا کنویں میں گر کر ہلاک
نوکنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 دسمبر2018ء) نوکنڈی میں 15سالہ لڑکا کنویں میں گر کر ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو نوکنڈی کے علاقے کلی غریب آباد میں واقع مدرسہ شمس العلوم میں 15سالہ طالب علم کنویں سے پانی نکالتے ہوئے کنویں میں گر کر ہلاک ہوگیا۔

(جاری ہے)

لیویز نے نعش کنویں سے نکال کرہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی۔

متعلقہ عنوان :