چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ڈیم فنڈ میں دو لاکھ روپے جمع کرا دیئے

ہفتہ 8 دسمبر 2018 18:38

چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ڈیم فنڈ میں دو لاکھ روپے جمع کرا ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 دسمبر2018ء) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ڈیم فنڈ میں دو لاکھ روپے جمع کرا دیئے۔

(جاری ہے)

سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے برطانیہ میں منعقدہ دیامر بھاشا ڈیم فنڈ کی تقریب میں دو لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا تھا جو انہوں نے ڈیم فنڈ میں جمع کرا دیئے ہیں۔