دالبندین پولیس نے ہندو تاجر کے اغوا میں ملوث اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا

ہفتہ 8 دسمبر 2018 19:12

دالبندین پولیس نے ہندو تاجر کے اغوا میں ملوث اشتہاری ملزم کو گرفتار ..
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 دسمبر2018ء) دالبندین پولیس نے ہندو تاجر کے اغواہ میں ملوث اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز دالبندین پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ہندو تاجر کے اغواہ میں ملوث اشتہاری ملزم احمد خان کو سات سال بعد گرفتار کرلیا ملزم کے خلاف دالبندین انتظامیہ کاروائی کر رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :