مظفرگڑھ کی تحصیل علی پورکے علاقہ شاہی والا میں شوہر نے بیوی اور تین بیٹیوں کو قتل کر دیا,پولیس
ہفتہ 8 دسمبر 2018 21:09
(جاری ہے)
ملزم افضل کو شک تھا کہ اس کی بیوی عزرا بی بی کے کسی اور کے ساتھ تعلقات ہیں. افضل نے اسی شک کی بنیاد پر درندگی اور ظلم کی انتہا کرتے ہوئے اپنی بیوی عزرا اور تین بٹیاں 4 سالہ تسکین 3سالہ مصباح اور دس دن کی گڑیا کو تیز دھار آلہ سے قتل کر ڈالا وقعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ سیت پور اور ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گء ایس ایچ او تھانہ سیت پور نے ملزم افضل کو گرفتار کرکے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا. پولیس نے عذرا بی بی کے بھائی ارشاد حسین کی مدعیت میں مقدمہ درج کرنے کیلے کاروائی شروع کر دی ھی.
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.