یوم شہد ا 9دسمبر کے مو قع پر ایم کیو ایم پاکستان کے کنو ینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی کا پیغام

ہمیں فخر ہے ہم ایک ایسی تحریک کے کا رکن ہیں جس کی آبیاری شہد ا نے اپنے خو ن سے کی ہے،ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی

ہفتہ 8 دسمبر 2018 22:23

یوم شہد ا 9دسمبر کے مو قع پر ایم کیو ایم پاکستان کے کنو ینر ڈاکٹر خالد ..
کر اچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 دسمبر2018ء) متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے کنو ینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ایم کیوایم پاکستان کے یوم شہد ا 9دسمبر کے مو قع پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ہمیں فخر ہے کہ ہم ایک ایسی تحریک کے کا رکن ہیں جس کی آبیاری شہد ا نے اپنے خو ن سے کی ہے اس تحریک میں ایسی ما ئیں مو جو د ہیں جو اپنے پیا رو ں کے انتظار میں آنکھیں پتھرا ئے بیٹھیں ہیں ایسی بہنیں بھی مو جو د ہیں جنہو ں نے اپنے آنچل کے محافظ اس تحریک پر وار دیے وہ بیو یا ں بھی ہیں جنہو ں نے اپنے سہا گ سے اس تحریک کو جلا دی ایسے بزر گ بھی مو جود ہے جنہو ں نے اپنے سپتو ں کو زمین کی آغو ش میں سولا دیا لیکن تحریک سے اپنا رشتہ تو ڑنا قبو ل نہیں کیا آج تحریک کے کا رکنان کی ذمہ داری ہے کہ وہ مقاصد کے حصول کیلئے تنظیم کی روایت قواعدوضوبط اور اصولو ں پر کا ر بند رہے تحریک کے شہد ا کو ہم اسی وقت خراج عقیدت پیش کر سکتے ہیں کہ ہم ان مقاصد کو حاصل کر لیں جس کیلئے ہما رے بزرگو ں نے چار دھا ئیوں تک جدوجہد کی ۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے شہد ا کو زبر دست خراج عقید ت پیش کر تے ہو ئے کہا کہ ہم کبھی اپنے شہد ا کو فر اموش نہیں کر یں گے اور ساتھ ساتھ دعا کی کہ اللہ تعالی ایم کیو ایم کے شہد ا کے درجا ت بلند فر ما ئیں اور ہما ری دعاں کو ان کے حق میں قبو ل فر ما ئے ۔