کراچی ،ْ ایم ایم اے کے تحت میلادالنبی ؐ کی تقریب میں دھماکہ ،ْ چھ افراد زخمی
دھماکے کے بعد پولیس، رینجرز اور حساس اداروں کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچیں ،ْ شواہد اکٹھے کیے وزیر اعلیٰ سندھ کی دھماکے کی مذمت ،ْ رپورٹ طلب کرلی ،ْ سہولیات کی فراہمی کی ہدایت
اتوار 9 دسمبر 2018 13:50
(جاری ہے)
بم ڈسپوزل اسکواڈ کے ذرائع کے مطابق دھماکہ کریکر کا تھا ،ْ تقریب کے دوران کریکر سے حملہ کیا گیا جس میں 300 گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا ،ْکریکر پلاسٹک کین میں تیار کیا گیا تھا جس کے پھٹنے سے فٹ پاتھ کا تقریباً ڈیڑھ فٹ حصہ ٹوٹ گیا۔
ایس ایس پی ایسٹ غلام اظفر مہیسر کے مطابق تقریب کیلئے پولیس سے اجازت لی گئی اور نہ ہی کسی تھانے یا پولیس کو اطلاع دی تھی۔دھماکے کے بعد ایم کیو ایم کے سینئر رہنما فیصل سبزواری نے ٹوئٹر پیغام میں بتایا کہ ایم کیو ایم پاکستان کے تحت محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا تھا ،ْ دھماکا فٹ پاتھ کے قریب ہوا، خالد مقبول صدیقی بھی تقریب میں موجود تھے، دھماکے میں ایم کیو ایم کے شعبہ اطلاعات کا کارکن بھی زخمی ہوا ہے۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے زخمیوں کو علاج کی بہترین سہولیات کی فراہمی بھی ہدایت کی۔مزید قومی خبریں
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلی نے حالیہ سیلاب متاثرین کیلئے بھروقت اقدامات کرکے اپنی مخلصی اور عوام دوستی کا واضع ثبوت دے دیا،صادق سنجرانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.