دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

اتوار 9 دسمبر 2018 14:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 دسمبر2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریا ئے سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 20600کیوسک اور اخرج 28000کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد3500 کیوسک اور اخراج3500 کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد8900کیوسک اور اخراج26000 کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد8100کیوسک اور اخراج4000کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد39500 کیوسک اور اخراج 35500کیوسک،چشمہ آمد28700 کیوسک اوراخراج 29000کیوسک، تونسہ آمد39100 کیوسک اور اخراج35500 کیوسک، پنجند آمد2200 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک،گدو آمد 33200کیوسک اور اخراج 28000 کیوسک، سکھر آمد25700 کیوسک اور اخراج4100 کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد4900 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،پانی کی موجودہ سطح1422.87 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.639 ملین ایکڑ فٹ،منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1125.45 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.939 ملین ایکڑ فٹ رہا جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 643.00 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.078 ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا۔

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل اتوار کی صبح 6 بجے کی ہے۔