ٹنڈومحمدخان، ٹریکٹر ٹرالی اور موٹرسائیکل میں تصادم ایک شخص جابحق

اتوار 9 دسمبر 2018 14:40

ٹنڈومحمد خان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2018ء) ٹنڈومحمدخان شیخ بھرکیو روڈ پر ڈگ موری کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور موٹرسائیکل میں تیز رفتاری کے باعث تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکل جاں بحق ہو گیا ۔

(جاری ہے)

پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر سول ہسپتال ٹنڈومحمدخان منتقل کیا، جہاں پر ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔

متعلقہ عنوان :