زرعی مشینری کی درآمدات میں تین ماہ کے دوران 8.95 فیصد اضافہ

اتوار 9 دسمبر 2018 15:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 دسمبر2018ء) رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران زرعی مشینری کی درآمدات میں8.95 فیصد کااضافہ دیکھا گیا۔

(جاری ہے)

پاکستان بیورو برائے شماریات (پی بی ایس) کی طرف سے جاری کئے جانے والے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران جولائی سے اکتوبر تک مجموعی طورپر 4 کروڑ 27لاکھ ڈالر سے زائد کی زرعی مشینری درآمد کی گئی تھی جبکہ رواں مالی سال کے دوران 8.95 فیصد کے اضافے کے ساتھ 4 کروڑ 66 لاکھ ڈالر کی مشینری درآمد کی گئی۔

متعلقہ عنوان :