غربت مٹانے اور اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کیلئے دنیا کو بد عنوانی کے خلاف متحد ہونا ہوگا‘رانا مبشر اقبال
کرپشن کے ہر کیس کا جلد سے جلد فیصلہ کیا جائے کرپٹ لوگوں کی بالکل کسی قسم کی سرپرستی نہ کی جائے‘رکن قومی اسمبلی
اتوار 9 دسمبر 2018 15:40
(جاری ہے)
ایم این اے نے کہا کہ پاکستان قدرتی وسائل سے مالا مال ہے لیکن کرپشن کی وجہ سے اس کے وسائل کا ضیاع ہو رہا ہے۔
کوئی بھی ملک ترقی اس وقت تک نہیں کر سکتا جب تک وہ معاشرے سے کرپشن کا قلع قمع نہ کر دے۔انہوں نے کہا کہ کرپشن کی وجہ سے ہی معاشی نظام بر باد ہوتا ہے۔ ہم نے اقوام متحدہ کی کرپشن کے خلاف کنونشن کی روشنی میں اپنے ملک سے کرپشن کو ختم کر نا ہے۔ کرپشن دیمک کی طرح ہمارے معاشرے کو چاٹ رہی ہے اور اس سے ہمارا معاشرہ کھوکھلا ہو رہا ہے اسے ہمیں جڑ سے اکھاڑنا ہو گا ہمارا ملک ماشاء اللہ قدرتی خزانوں جیسے معدنیات، کوئلہ و غیرہ سے مالا مال ہے لیکن کرپشن کی وجہ سے یہ زبوں حالی کا شکار ہو رہا ہے۔ ہمیں اپنے اینٹی کرپشن اداروں کو مضبوط کرنا ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.