مظفرگڑھ ،قصبہ جگت پور میں کبڈی میلہ کا انعقاد

اتوار 9 دسمبر 2018 16:20

مظفرگڑھ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2018ء) قصبہ جگت پور میں کبڈی میلہ کا انعقاد ہوا جس میں پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ افتخار احمد خان،سابق رکن صوبائی اسمبلی سید مجتبی احمد گیلانی،سید اختر حسین شاہ بخاری،سید شفقت عباس شاہ اور سید اذان عباس شاہ نے شرکت کی،مہمانوں نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔