کراچی میں ایم کیو ایم کی تقریب میں دھماکا ریموٹ کنٹرول بم سے کیا گیا
اتوار 9 دسمبر 2018 16:20
(جاری ہے)
بم ڈسپوزل اسکواڈکے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ نے کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں ایم کیو ایم کی تقریب میں دھماکے سے متعلق رپورٹ مرتب کرکے ضلعی پولیس کے حوالے کردی ہے، جس کے مطابق دھماکا ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا جس کے لیے 300 کلو گرام وزنی بم اسٹیج کے نزدیک فٹ پاتھ پر نصب کیا گیا تھا، جسے اہم رہنماوں کی آمد کے وقت دھماکے سے اڑا دیا گیا۔
بم ڈسپوزل اسکواڈ کے حکام نے گلستانِ جوہر میں جائے وقوعہ کے دورے کے دوران اہم شواہد جمع کیے، ان نمونوں کو فرانزک لیب بھیجا جائے گا اور فرانزک ٹیسٹ کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ حتمی رپورٹ جاری کرے گی۔واضح رہے کہ گزشتہ شب گلستان جوہر میں ایم کیو ایم کے زیر اہتمام محفل میلاد کی تقریب میں زوردار دھماکا ہوا تھا جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے تھے۔ سربراہ ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی اور مرکزی رہنما خواجہ اظہار الحسن دھماکے کے وقت تقریب میں موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.