میاں چنوں، دلو بنگلہ پل نہر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

اتوار 9 دسمبر 2018 17:20

خانیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2018ء) خانیوال کے نواحی علاقہ میاں چنوںنزد دلو بنگلہ پل نہر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ۔ اہل علاقہ کی اطلاع پرپو لیس او رریسکیو1122 کی ٹیم پہنچ گئی اور لاش کو نکال متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :