رائس فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے 14 مزدور زخمی،3کی حالت نازک

اتوار 9 دسمبر 2018 17:40

اوکاڑہ+رینالہ خورد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2018ء) رائس فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے 14 مزدور زخمی ہو گئے جبکہ تین کی حالت خطرے میں ہونے کے باعث لاہور ریفر کر دئیے گئے ۔

(جاری ہے)

دیپالپورروڑ پر اچانک دھماکے کے ساتھ رائس فیکٹری میں بوائلر پھٹ گیا جس کے باعث کام کرنے والے 14افراد زخمی ہو گئے ۔

متعلقہ عنوان :