ڈیرہ اسماعیل خان، مرغی کا گوشت فروخت کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

اتوار 9 دسمبر 2018 18:20

ڈیرہ اسماعیل خان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2018ء) ذبح شدہ مرغی کے گوشت کی فروخت پر پابندی کے باوجود کھلے عام خلاف ورزی جاری ہے جس پر شہریوں نے ضلعی انتظامیہ ،محکمہ لائیوسٹاک اور محکمہ فوڈ سے مطالبہ کیا ہے کہ ایسے دکانداروں کے خلاف کارروئی کی جائے جو مرغی کا گوشت فروخت کرتے ہیں ۔