نقدی اور قیمتی طلائی زیورات چوری کے الزام میں 6خواتین گرفتار

اتوار 9 دسمبر 2018 18:20

ڈیرہ اسماعیل خان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2018ء) سٹی پولیس نے لاکھوں روپے نقدی اور قیمتی طلائی زیورات چوری کرنے کے الزام میں چھ خواتین کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

(جاری ہے)

تھانہ سٹی کی حدود محلہ کڑی علیزئی اور محلہ عالمشیرمیں چوری کی مختلف وارداتوںکے دوران بھیک کی آڑ میں خواتین کا گروہ گھروں کے اندر داخل ہوکر لاکھوں روپے نقدی اور طلائی زیورات چوری کرکے لے گیا۔

متعلقہ عنوان :