سٹی پویس نے منشیات فروش کو گرفتار کرکے اسکے قبضہ سے چرس برآمد کرلی

اتوار دسمبر 18:20

ڈیرہ اسماعیل خان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 دسمبر2018ء) سٹی پویس نے منشیات فروش کو گرفتار کرکے اسکے قبضہ سے چرس برآمد کرلی۔سٹی پولیس نے لغاری گیٹ کے قریب ناکہ بندی کے دوران منشیات فروش سجاد حسین ولد اللہ ڈیوایا سکنہ بستی طارق آباد کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے تین پائو چرس برآمد کرلی ۔

(جاری ہے)

پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے حوالات میں بند کردیاہے۔

متعلقہ عنوان :