ڈسٹرکٹ جوڈیشری ڈیرہ میں پیرا لیگل سٹاف کے بڑے پیمانے پر تبادلے کردیئے گئے

اتوار 9 دسمبر 2018 18:20

ڈیرہ اسماعیل خان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2018ء) ڈسٹرکٹ جوڈیشری ڈیرہ میں پیرا لیگل سٹاف کے بڑے پیمانے پر تبادلے کردیئے گئے ۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ محمد یونس خان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ڈسٹرکٹ جوڈیشری ڈیرہ میں36 پیرا لیگل سٹاف کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

ان میں سٹینو گرافر محمد جاوید ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ پہاڑپور سے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹvi ڈیرہ ،محرر محمد عارف جوڈیشل مجسٹریٹ / سول کورٹ کلاچی سے سول کورٹ viii ڈیرہ ،سٹینو گرافر محمد عثمان ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ iii ڈیرہ سے ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ ڈیرہ ،ریڈر محمد الیاس ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ iii ڈیرہ سے ریکارڈ کیپر ریکارڈ روم ڈیرہ ،کمپیوٹر آپریٹر محمد عامر شہزاد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ ڈیرہ سے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ پہاڑپور ،کمپیوٹر آپریٹر محمد ساجد ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ iii ڈیرہ سے کمپیوٹر برانچ ڈیرہ ،کمپیوٹر آپریٹر ملک محمد عمران جوڈیشل مجسٹریٹ کورٹ ii ڈیرہ سے جوڈیشل مجسٹریٹ کورٹ i ڈیرہ ،کمپیوٹر آپریٹرعمران حید ر جوڈیشنل مجسٹریٹ کورٹ i ڈیرہ سے جوڈیشنل مجسٹریٹ کورٹ ii ڈیرہ،کمپیوٹر آپریٹر جوڈیشل مجسٹریٹ/ سول کورٹ کلاچی سے سول کورٹ vi ڈیرہ ،کمپیوٹر آپریٹرحبیب الرحمٰن سول کورٹ vi ڈیرہ سے سول کورٹ xiii ڈیرہ ،سٹینو ٹائپسٹ نعمت شاہ سول کورٹ vi سے جوڈیشل مجسٹریٹ / سول کورٹ کلاچی ،سٹینو ٹائپسٹ ارشداقبال ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ vi ڈیرہ سے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ پہاڑپور ،سٹینو ٹائپسٹ محمد رمضان جوڈیشل مجسٹریٹ ii ڈیرہ سے سول کورٹ vi ڈیرہ ،سنیئر کلر ک صفدر عباس ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ پہاڑپور سے جوڈیشنل مجسٹریٹ ii ڈیرہ ،ریڈر علائوالدین سول کورٹ vi سے سول کورٹ xi ،ریڈر ظفر کمال جوڈیشل مجسٹریٹ ii ڈیرہ سے سول کورٹ vi ڈیرہ ،سنیئر کلر ک محمد آصف اسسٹنٹ ریکارڈ کپیر سے ریڈر سول کورٹ viii ڈیرہ ،ریڈر محمد صفدر سول کورٹ viii سے اسسنٹ ریکارڈ کیپر ڈیرہ ،ریڈر شوکت حسین سول کورٹ vi سے جوڈیشل مجسٹریٹ ڈیرہ ریڈر عبدالشکور جوڈیشل مجسٹریٹ i ڈیرہ سے جوڈیشنل مجسٹریٹ ii ڈیرہ ،محرر محمد عمرجان ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ ii سے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ iv ،ریڈر محمد اسماعیل سول کورٹ xiii سے جوڈیشل مجسٹریٹ i ڈیرہ ،ریڈر سیف الرحمٰن منصور سول کورٹ xi سے کاپی برانچ ،ریڈر محمد توصیف ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ iv ڈیرہ سے سول کورٹ xi ڈیرہ ،محرر جاوید اقبال سنیئر سول کورٹ xiii سے ریڈر سول کورٹ xiii ڈیرہ ،محرر رانا محمد خالد سول کورٹ iv ڈیرہ سے جوڈیشل مجسٹریٹ iiڈیرہ ،کاپیسٹ صدیق اکبر کاپی برانچ سے مدد محرر جوڈیشل مجسٹریٹ / سول کورٹ کلاچی ،ٹائپسٹ محمد حنیف سول کورٹ xiii سے کاپیسٹ کاپی برانچ ڈیرہ ،محرر ملک محمد اعجاز جو ڈیشل مجسٹریٹ i ڈیرہ سے سول کورٹ xi ڈیرہ ،جونیئر کلرک محمد جاوید کو ترقی دے کر مدد محرر سول کورٹ xiii ڈیرہ،جونیئر کلرک محمد سلیمان کی پہلی تقرری مدد محرر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ ii ڈیرہ،محرر محمد عارف جوڈیشل مجسٹریٹ / سول کورٹ کلاچی سے سول کورٹ viii ڈیرہ ،محرر فراست اللہ سول کورٹ viii ڈیرہ سے جوڈیشنل مجسٹریٹ / سول کورٹ کلاچی ،محرر ملک آصف جاوید سول کورٹ vi سے سول کورٹ x ڈیرہ ،محرر محمد رفیق سول کورٹ xi ڈیرہ سے سول کورٹ vi ڈیرہ ،ٹائپسٹ شیراز نواز سول کورٹ vi ڈیرہ سے کاپی کلر ک ii ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ ڈیرہ ،مسز شبنم بی بی کی پہلی تقرری مدد محرر سنیئر سول جج ڈیرہ ،محرر رانا محمد الیاس سول کورٹ x ڈیرہ سے مدد محرر جوڈیشل مجسٹریٹ ڈیرہ اور محرر احسان باران کوسول کورٹ xi ڈیرہ سے سول کورٹ xiii ڈیرہ تعینات کردیاگیاہے۔

متعلقہ عنوان :